Emerging Poet Of Gilgit Baltistan, Jawad Kazmi, Urdu Ghazal
تازہ عزل
بے بسی میں مجھے آسرا مل گیا
دل لگی دل لگی میں خدا مل گیا
جس گلی سے مہک آرہی تھی تری
اس گلی کا مجھے راستہ مل گیا
بے رخی، اشک ریزی, جفا، شاعری
عاشقی میں مجھے یہ صلہ مل گیا
مسکرایا وہی آشنا شخص جب
تب اسے دیکھ کر حوصلہ مل گیا
عشق،چاہت محبت کی اس سے جواد
اور اسی سے ہی مجھ کو دغا مل گیا
جواد کاظمی
Poet: Syed Jawad Kazmi
0 Comments